Advertisement
تجارت

طالبان نے طورخم سرحد ہر قسم کی آمدو رفت کے لیے بند کردی ہے

طالبان حکام کا کہنا ہے کہ افغان شہریوں کو پاکستان آمد  کی اجازت دی جائے تو سرحد کھول دیں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 23rd 2021, 8:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
طالبان نے طورخم سرحد ہر قسم کی آمدو رفت کے لیے بند کردی ہے

پشاور: طالبان نے خیبر کے قریب طور خم سرحد کو ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند کردیا ہے ۔ 

طالبان حکام کا کہنا ہے کہ افغان شہریوں کو پاکستان آمد  کی اجازت دی جائے تو سرحد کھول دیں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان نے کورونا ایس او پیز کے تحت سرحد کو 16 جون سے افغان شہریوں کے لیے بند کر رکھا ہے 

Advertisement
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 3 hours ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 5 hours ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 days ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 4 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے