مجسٹریٹ کیتھرین پارکر کو مقدمے کا انجارج جج مقرر کردیا گیا ہے

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 23rd 2021, 8:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

نیویارک : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو اپنے دورہ امریکہ کے آغاز پر ہی بڑی مشکل کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے م نیویارک کی ضلعی عدالت نے سمن جاری کردیے ہیں ۔
سکھوں کی تنظیم نے رواں برس ستر ستمبر کو بھارتی وزیراعظم کے خلاف کیس دائر کیا تھا جس میں بھارت حکومت کے ہاتھوں سینکڑوں سکھوں کی ہلاکت کا الزام عائد کیا گیا تھا ۔
مجسٹریٹ کیتھرین پارکر کو مقدمے کا انجارج جج مقرر کردیا گیا ہے ، دوسری جانب نریندر مودی کی عدالت طلبی پر بھارتی سفارتی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی ہے

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 6 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 5 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 4 hours ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 5 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





