سیکریٹری جنرل یو این کا کہنا تھاکہ سلامتی کونسل افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کے حقوق کا احترام چاہتی ہے


واشنگٹن : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل اراکین نے طالبان پر زور دیا ہے کہ افغانستان میں مشترکہ اور جامع حکومت بنائی جائے ۔
سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک پر ام اور مستحکم افغانستان کے خواہاں ہیں ، سلامتی کونسل افغانستان میں آسان اور بلاتفریق انسانی امداد کی ترسیل چاہتی ہے ۔
سیکریٹری جنرل یو این کا کہنا تھاکہ سلامتی کونسل افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کے حقوق کا احترام چاہتی ہے ، افغانستان کو دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ نہ بننے دینے پر سب کا اتفاق ہو اہے ۔
یاد رہے کہ افغانستان کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کا اجلاس برطانیہ کی درخواست پر بلایا گیا تھا ۔

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 5 منٹ قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 5 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 6 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 7 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 5 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل





