Advertisement
پاکستان

پاکستان بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کیلئے2 سال کی مدت کیلئے منتخب

اعلامیہ  میں کہا گیا ہے کہ پاکستان بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کابانی اور بنیادی رکن ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 23rd 2021, 9:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کیلئے2 سال کی مدت کیلئے منتخب

تفصیلات کے مطابق  پاکستان بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کے لیے 2021 سے2023 کی مدت کیلئے منتخب ہوگیا ہے،بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی 65 ویں جنرل کانفرنس نے پاکستان کو بورڈ آف گورنرزکیلئے منتخب کیا ۔

اعلامیہ کے مطابق  بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی انتخابات میں پاکستان کا نام آنا ایٹمی توانائی کے پرامن استعامل کیلئے پاکستانی کاوشوں کا اعتراف ہے،35 رکنی بورڈ آف گورنرز کی ٹیم میں یہ ایک اہم ترین عہدہ ہے،  بورڈ آف گورنرز رکنیت کے لیے درخواستوں پر غور کرتا ہے۔

جاری اعلامیے کے مطابق  پاکستان بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کابانی اور بنیادی رکن ہے، پاکستان  بورڈ آف گورنرز کے کام اور ایجنسی کے کام کے تمام پہلوؤں پر اس کے مباحثوں میں فعال اور تعمیری کردار اداکررہاہے۔

Advertisement
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • an hour ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 6 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 8 hours ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 days ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 6 hours ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ