پاکستان بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کیلئے2 سال کی مدت کیلئے منتخب
اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کابانی اور بنیادی رکن ہے۔


تفصیلات کے مطابق پاکستان بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کے لیے 2021 سے2023 کی مدت کیلئے منتخب ہوگیا ہے،بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی 65 ویں جنرل کانفرنس نے پاکستان کو بورڈ آف گورنرزکیلئے منتخب کیا ۔
اعلامیہ کے مطابق بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی انتخابات میں پاکستان کا نام آنا ایٹمی توانائی کے پرامن استعامل کیلئے پاکستانی کاوشوں کا اعتراف ہے،35 رکنی بورڈ آف گورنرز کی ٹیم میں یہ ایک اہم ترین عہدہ ہے، بورڈ آف گورنرز رکنیت کے لیے درخواستوں پر غور کرتا ہے۔
جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کابانی اور بنیادی رکن ہے، پاکستان بورڈ آف گورنرز کے کام اور ایجنسی کے کام کے تمام پہلوؤں پر اس کے مباحثوں میں فعال اور تعمیری کردار اداکررہاہے۔

کے پی اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی کو طلب ، مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان حلف لیں گے
- 3 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑی کمی،فی تولہ کتنےکا ہو گیا؟
- ایک گھنٹہ قبل

دفتر خارجہ کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ پاکستان کی خبروں پر اظہار لاعلمی
- 3 گھنٹے قبل

پنجاب حکومت نے صوبے بھرمیں دفعہ 144 نافذ کر دی،نوٹیفکیشن جاری
- ایک گھنٹہ قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال ، ایمرجنسی نافذ
- 4 گھنٹے قبل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 18 ستمبر کو پاکستان کے دورے کاپر اسلام آباد آئیں گے
- 5 گھنٹے قبل

مہلک کانگو وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجادی،ایک اور شخص متاثر
- ایک گھنٹہ قبل

کراچی : لیاری میں ایک اور 6 منزلہ عمارت کی چھت گرنے سے 2 خواتین جاں بحق اور 5افراد زخمی
- 4 گھنٹے قبل

بہاولنگر : بارش کے پانی میں نہاتے ہوئے 3 بچے ڈوب کر جاں بحق
- ایک گھنٹہ قبل

بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا کی فائرنگ سے ملازم زخمی،ملزم گرفتار
- ایک گھنٹہ قبل

بلوچستان میں دہشتگردوں سےمقابلے کے دوران شہید ہونیوالے میجر رب نواز کی نماز جنازہ ادا
- 39 منٹ قبل
نامور اداکار البیلا کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے
- 5 گھنٹے قبل