Advertisement

آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کا پاکستان کے کرکٹ ٹورز ختم ہونے پر غم و غصے کا اظہار 

لاہور: آسٹریلوی کرکٹرعثمان خواجہ کا پاکستان کے کرکٹ ٹورز ختم ہونے پر غم و غصے کا اظہار بھارت میں بھی یہی صورتحال ہو تو کوئی انڈیا کو کوئی نو نہیں کہے گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 23rd 2021, 9:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کا پاکستان کے کرکٹ ٹورز ختم ہونے پر غم و غصے کا اظہار 

تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی کرکٹر کا کہنا ہے کہ پیسہ بولتا ہے اور غالبا یہی اس کی سب سے بڑی وجہ ہے پاکستان نے پی ایس ایل ایونٹس کے انعقاد سے ثابت کیا ہے کہ وہ محفوظ جگہ ہے ایسی کوئی وجہ نہیں ہے کہ وہاں نہ جایا جائے ۔

عثمان خواجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سخت سیکورٹی کے انتظامات کئے جاتے ہیں،میں نے اس کے علاوہ کچھ نہیں سنا کہ لوگ وہاں محفوظ ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ٹورز کو ختم نہیں کرنا چاہئے ،عثمان خواجہ نے ٹور ختم ہونے کو دھرا معیار قرار دیا اور منی ٹاکس سے جوڑ دیا ،انہوں نے کہا کہ کرکٹ کے لحاظ سے  یہ صورتحال انتہائی مایوس کن ہے ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ کھلاڑیوں اور آرگنائزرز کے لئے پاکستان کو نو کہنا آسان ہے کیونکہ یہ پاکستان ہے میں سمجھتا ہوں کہ یہ بالکل بنگلہ دیش پر بھی لاگو ہونا چاہیے ۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 8 hours ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 7 hours ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 2 hours ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 6 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 7 hours ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
Advertisement