بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق ایجنٹ نے پاکستان میں جاسوسی کا نیٹ ورک بے نقاب کردیا
سابق را ایجنٹ ڈینیئل نے کہا ہے کہ اسے را نے بم دھماکے کرنے کے لئے بھجوایا تھا۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق ایجنٹ نے پاکستان میں جاسوسی کا نیٹ ورک بے نقاب کردیا ہے، بھارتی جاسوس نے بھارتی ٹی وی کو انٹرویو میں پاکستان میں جاسوسی کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
انٹریو میں سابق بھارتی جاسوس ڈینیئل نے انکشاف کیا ہے کہ اسے را نے بم دھماکے کرنے کے لئے بھجوایا تھا۔
ڈیینئل نے ٹی وی انٹرویو میں اعتراف کیا ہے کہ جاسوسی کے لئے صرف بھارت ایجنٹ بھجواتا ہے، پاکستان ایسا نہیں کرتا۔
ڈینیئل نے یہ بھی بتایا کہ اسنے پاکستان میں بھارت کیلئے جاسوسی کی ، گرفتار بھی ہوا اور قید بھی کاٹی ہے۔
سابق بھارتی جاسوس نے کہا کہ بھارتی را اب بھی پاکستان میں اپنی سرگرمیوں میں ملوث ہے۔ڈینیل نے بتایا کہ اس کی واپسی کے بعد بھارتی حکومت نے اسے 15 ہزار روپے دے کر فارغ کر دیا اور اب وہ کسمپرسی کی زندگی گزار رہا ہے۔

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 6 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 11 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 11 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 2 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 12 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 11 hours ago





