وزیراعظم 24 ستمبر کو اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے:ترجمان دفترخارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم 24 ستمبر کو اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 23rd 2021, 11:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق قوام متحدہ جنرل اسمبلی کا 76واں اجلاس نیویارک، امریکا میں جاری ہےوزیراعظم عمران خان کے خطاب میں کشمیر بنیادی نقطہ ہو گا۔
دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شریک ہیں وزیر خارجہ نے ہم منصب وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں بھی کیں ہیں اور وزیر خارجہ آج اقوام متحدہ کی اعلی قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔
وزیر خارجہ نے تنازع کشمیر، بھارتی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا معاملہ اٹھایا وزیر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر ڈوزیئربھی سپرد کیا ہے۔

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 14 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 14 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 5 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 15 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 9 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 14 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


