Advertisement

انعام بٹ  کو رومانیہ میں ہونے والی ورلڈ ریسلنگ سریز کیلئے ویزہ مل گیا

رستم پاکستان انعام بٹ اور زمان انور پہلوان آج رات رومانیہ روانہ ہو نگے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 23rd 2021, 11:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انعام بٹ  کو رومانیہ میں ہونے والی ورلڈ ریسلنگ سریز کیلئے ویزہ مل گیا

تفصیلات کے مطابق انعام بٹ پہلوان کو رومانیہ میں ہونے والی ورلڈ ریسلنگ سریز کے لیے ویزہ مل گیا  ہے، رستم پاکستان انعام بٹ اور زمان انور پہلوان آج رات رومانیہ روانہ ہو نگے، انعام بٹ اور زمان انور پہلوان اپنی اپنی آخری ٹریننگ کرنے میں مصروف  ہیں ۔انعام بٹ پہلوان رومانیہ میں ہونے والے مقابلوں میں گولڈ میڈل کا دفاع کر یں گے۔

خیال رہے کہ  ورلڈ ریسلنگ  مقابلے 25 اور 26 دسمبر کو رومانیہ میں ہو نگے۔انعام بٹ پہلوان اس سے قبل بھی دو گولڈ جیت کر پاکستان واپس آئے تھے۔

انعام بٹ نے اٹلی اور یونان کے مرحلے میں گولڈ میڈل جیتا تھا ۔ زمان انور نے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے لئے برانز میڈل جیتا تھا ۔

انعام بٹ نے کہا ہے کہ   ایونٹ کے لئے تیاری بھرپور ہے گولڈ میڈل ہدف ہے،   توقعات پر پورا اتروں گا سب سے دعاوں کی درخواست ہے ۔

یاد رہے کہ انعام بٹ نے اٹلی اور یونان کے مرحلے میں گولڈ میڈل جیتا تھا، زمان انور بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں پاکستان کے لیے برانز کا تمغہ جیت چکے ہیں۔

Advertisement
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 9 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 14 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 15 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 14 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 5 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 14 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
Advertisement