لاہور: کپتان کے خلاف چیف سلیکٹر کے سامنے شکایات کے انبار لگا دیے گئے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان ویمنز ٹیم میں گروپنگ ، کھلاڑی پھٹ پڑیں۔کپتان کے خلاف چیف سلیکٹر کے سامنے شکایات کے انبار لگا دیے گئے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونیوالی میٹنگ میں خوب گرما گرمی ہوئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وکٹ کیپر سدرا نواز نے شکوہ کیا کہ کپتان 2 تین کھلاڑیوں کے سوا بات نہیں کرتی ، ٹیم میں لگتا ہے گروپنگ ہے ۔ندا ڈار نے کہا کہ جنوبی افریقہ کیخلاف میں نے ففٹی بنائی ، کپتان کو پسند نہ آئی، کپتان نے کھلاڑیوں کو تالیاں بجانے سے منع کردیا ۔
ذرائع کے مطابق کھلاڑی ندا ڈار نے کپتان جویریہ کا ہاتھ تھاما تو جویریہ نے میٹنگ میں ہاتھ جھٹک دیا۔چیف سلیکٹر عروج ممتاز نے گرما گرمی ختم کروائی اور کھلاڑیوں کو اپنے اختلافات ختم کرنے کی ہدایت کی۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں اضافہ جیت سے جوڑ دیا، وسیم خان نے پاکستان ٹیم کی پرفارمنس پر مایوسی کا اظہار کیا۔

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 20 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک گھنٹہ قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 2 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 16 گھنٹے قبل


