Advertisement

سعودی عرب کے آن لائن پلیٹ فارم " توکلنا" میں اہم تبدیلی

یہ سٹیٹس ان افراد کے لیے خاس ہے جنہیں وزارت صحت نے کورونا ویکسین سے اسشنیٰ دے رکھا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 24th 2021, 4:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی عرب کے آن لائن پلیٹ فارم " توکلنا" میں اہم تبدیلی

جدہ : سعودی عرب میں استعمال ہونے والے بڑے آن لائن پلیٹ فارم توکلنا میں اہم تبدیلی کردی گئی ہے ۔ 

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق توکلنا ایپ انتظامیہ نے اپڈیٹ کے ذریعے اپنے پلیٹ فارم پر استشنیٰ کا سٹیٹس شامل کیا ہے ۔  یہ سٹیٹس ان افراد کے لیے خاس ہے جنہیں وزارت صحت نے کورونا ویکسین سے اسشنیٰ دے رکھا ہے ۔ 

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ استثنیٰ کا سٹیٹس حاصل کرنے کے لیے وزارت صحت سے رجوع کرنا ضروری ہے ۔ اس حوالے سے توکلنا نے یہ بھی بتایا ہے کہ وزارت صحت ایسے افراد کے خصوصی حالات کا طبی نکتہ نظر سے جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کرے گی  آیا وہ ویکسین سے استثنیٰ حاصل کرنے کے اہل ہیں یا نہیں ہیں ۔ 

دوسری جانب سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے کہا ہے کہ استثنیٰ کا سٹیٹس چند محدود افراد کو ہی فراہم کیا جاتا ہے مملکت میں تمام ویکسین محفوظ ہیں ۔ 

Advertisement
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 8 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 6 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 11 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 12 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 8 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟