Advertisement

دورہ پاکستان کے حوالے سے ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کا بیان سامنے آگیا

کرکٹ ویسٹ انڈیز کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت کسی بھی ٹور کی کمٹمنٹ پوری کرنے کا پلان ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 24th 2021, 6:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
دورہ پاکستان کے حوالے سے ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کا بیان سامنے آگیا

کیربین : دورہ پاکستان کے حوالے سے ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کا بیان سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سمیت کسی بھی دورے کی کمٹمنٹ پوری کرنے کا ارادہ ہے ۔ 

کرکٹ ویسٹ انڈیز کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت کسی بھی ٹور کی کمٹمنٹ پوری کرنے کا پلان ہے ، ہمارا ارادہ یہ ہے کہ ہم ٹورز کی ذمے داریاں پوری کریں  گے ۔ 

سی ای او کرکٹ ویسٹ انڈیز جانی گریو کا کہنا ہے کہ ہم ماضی کی طرح دورے سے قبل تمام ضروری عمل کا جائزہ لیں گے ،۔ ویسٹ انڈیز پلیئرز ایسوسی ایشن اور کھلاڑیوں سے بات کریں گے ۔ 

انہوں نے کہا کہ ہماری مینز اور ویمنز ٹیم پاکستان میں کھیل چکی ہیں ، اس وقت ہمارا فوکس ٹی 20 ورلڈ کپ ہے ۔ 

جانی گریو نے کہا کہ منگل کو سی ای او پاکستان کرکٹ بورڈ وسیم خان سے ٹیلی فون پر بات ہوئی ، گزشتہ ہفتے کے دوران جوا اس پر بات ہوئی ، میں نےکہا کہ ہفتے کے اختتام پر اس حوالے سے مزید بات ہوگی ۔

Advertisement
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 13 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • a day ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 9 hours ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 12 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • a day ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 7 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • a day ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 days ago
Advertisement