رئیل سٹیٹ کے ماہرین کہتے ہیں اس سہولت سے دبئی کی مارکیٹ مزید ترقی کرے گی


ابوظہبی : دبئی حکومت نے تین سال کے فیملی رہائشی ویزے کے لیے سرمایہ کاری کی رقم دس لاکھ درہم سے کم کرکے ساتھ لاکھ پچاس ہزار درہم کردی ہے ۔
قبل ازین تین سال کے لیے اپنے خاندان کے ساتھ رہائشی ویزہ کے لیے کم از کم دس لاکھ درہم تھی ، جس میں اڑھائی لاکھ درہم کی کمی کے بعد اسے ساتھ لاکھ پچاس ہزار درہم کردیا گیا ہے ،۔ جو پاکستانی روپے میں تقریباَ۔ تین کروڑ پینتالیس لاکھ روپے بنتی ہے ۔
رئیل سٹیٹ کے ماہرین کہتے ہیں اس سہولت سے دبئی کی مارکیٹ مزید ترقی کرے گی ۔ ویزا کی سہولت تاسکیں پروگرام کے تحت دستیاب ہوگی ۔ ایک جو خریداری کے وقت ساتھ لاکھ پچاس ہزار درہم یا اس سے زیادہ مالیت کی پراپرٹی کا مالک ہے وہ تین سالہ قابل تجدید رہائشی ویزا کے لیے درخواست دے سکے گا۔
دبئی میں محکمہ زمین و املاک ڈی ایل دی کے مطابق درخواست گزار کے پاس کم از کم سات لاکھ پچاس ہزار درہم کی جائیداد ہونی چاہیے ، اگر جائیداد رہن ہے تو جائیداد کی قیمت پچاس فیصد یا کم از کم سات لاکھ پچاس ہزار بینک کو ادا کرنا ہوں گے ۔

پنجاب حکومت کا صوبے میں صفائی فیس نافذ کرنے فیصلہ
- 6 گھنٹے قبل

آئندہ چند دنوں میں روسی صدر پیوٹن اور ٹرمپ کے مابین ملاقات ہوگی ،کریملن نے تصدیق کر دی
- 10 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے 2025 کا لینڈ پورٹ اتھارٹی بل منظور کر لیا
- 9 گھنٹے قبل

ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر تقرریاں و تبادلے، لینڈ ریونیو کے 90 سے زائد افسران تبدیل
- 5 گھنٹے قبل

پنجاب میں سکول کی چھٹیوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا
- 9 گھنٹے قبل

عمر ایوب کی نااہلی سے متعلق ریفرنس کی سماعت 12 اگست کو مقرر
- 5 گھنٹے قبل

پی سی بی : قومی کرکٹرز کو غیر ملکی لیگز میں شرکت کی اجازت
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی عالمی درجہ بندی میں بہتری، پوائنٹس پہلی بار 1000 سے متجاوز
- 6 گھنٹے قبل

غزہ میں غذائی قلت کی صورتحال سنگین: 28 ہزار سے زائد بچے متاثر، 18 ہزار سے زائد جاں بحق
- 8 گھنٹے قبل

کرکٹر حیدر علی معطل، مانچسٹر میں تحقیقات جاری
- 7 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف 31 اگست کو چین روانہ ہوں گے
- 5 گھنٹے قبل

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں سات کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی
- 8 گھنٹے قبل