حملا آوروں نے وکیل کے لباس پہن رکھے تھے

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 24th 2021, 7:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

نئی دہلی : بھارتی دارالحکومت نئی دنئی کی عدالت کے احاطے میں فائرنگ سے چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔
بھارتی میڈٰای کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ، پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ گینگسٹر قیدی جتیندر گوگی پر کیا گیا جو موقع پر ہلاک ہوگیا ۔
حملا آوروں نے وکیل کے لباس پہن رکھے تھے ، ان کی فائرنگ کے بعد پولیس نے بھی فائر کھول دیئے جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے ۔
دہلی پولیس کے سپیشل سیل نے گوگی کو اپریل میں مہاراشٹر کنڑول آف آرگنائزڈ کرائم ایکت کے تحت گرفتار کیا تھا ۔
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 14 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 days ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 8 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 11 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- a day ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 13 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 days ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 11 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





