اسرائیل کے متنازع آئرن ڈوم کی فنڈنگ کے حوالے سے اعتراضات اٹھانے کے بعد بل کو انتہائی اکثریت سے منظور کرلیاگیا ۔


واشنگٹن : امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کو آئرن ڈوم میزائل سسٹم کو جدید بنانے کے لیے ایک ارب ڈالر فراہم کیے جانے کے حق میں ووٹ دیا ہے۔
دو دن قبل ہی کانگریس میں اسرائیل کے متنازع آئرن ڈوم کی فنڈنگ کے حوالے سے اعتراضات اٹھانے کے بعد بل کو انتہائی اکثریت سے منظور کرلیاگیا ۔
ایوان نمائندگان میں بل کے حق میں 420 ووٹ اور مخالفت میں 9 ووٹ ڈالے گئے ۔ مخالفت میں 8 ڈیموکریٹس اور ایک ریپبلیکن نے ووٹ ڈالا اس موقع پر 2 ارکان غیر حاضر رہے ۔
اس بل کی منظوری کے بعد بل سینیٹ میں بھیج دیا گیا تاہم سینیٹ میں رائے شماری کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ۔ تاہم کچھ لبرل ڈیموکریٹس کی جانب سے بل کی ایک شق کو ویٹو کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ اگر وہ شق بل میں شامل کی گئی تو وہ بل کی مخالفت کریں گے ۔

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 14 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 days ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 15 hours ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 12 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- a day ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 9 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 12 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago





