کویت : وزارت صحت کویت کی جانب سے کوویڈ19 پی سی آر ٹیسٹ کے حوالے سے عوام کو بڑی سہولت فراہم کردی گئی ۔


تفصیلات کے مطابق وزارت صحت کویت نے کوویڈ19 پی سی آر ٹیسٹ کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا ہے جس کا اطلاق اگلے اتوار سے ہوگا ۔ اس حوالے سے اسسٹنٹ انڈر سیکرٹری وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کویت میں پی سی آر ٹیسٹ کی قیمت زیادہ سے زیادہ 14 دینار مختص کر دی گئی ہے۔
گذشتہ روز جمعرات کو ایک پریس بیان میں اسسٹنٹ انڈر سیکرٹری نے کہا کہ اینٹیجن ٹیسٹ کی قیمت کو بھی کم کرنے کی منظوری دی گئی ہے، خواہ اسے نجی فارمیسیز سے خریدا جائے یا علاج معالجے کے سینٹر میں استعمال کیا جائے اس ٹیسٹ کی ذیادہ سے زیادہ قیمت 3 دینار ہوگی۔ انہوں نے بتایا کہ یہ ان ٹیسٹوں کی قیمتوں کی مسلسل تشخیص اور ان کے متواتر جائزے کے فریم ورک کے اندر آتا ہے جو کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کی مسلسل کاوشوں کا حصہ ہے ۔
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 10 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 10 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 12 گھنٹے قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 13 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 7 گھنٹے قبل





