لاہور: پولیس افسران کی ٹرانسفر پوسٹنگ کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 24th 2021, 9:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے محکمہ پولیس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کردی ۔ ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ اکرم نعیم بھروکہ کو اوایس ڈی بنانے دیا گیا۔ڈی آئی جی ریاض نذیر گاڑھا کو ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ تعینات کردیا گیا۔ڈی آئی جی شاہد جاوید کو ڈی آئی جی ایلیٹ فورس تعینات کردیا گیا۔
سابق ڈی آئی جی آپریشنزلاہور ساجد کیانی کو ڈی آئی جی آپریشنز پنجاب تعینات کردیاگیا، ساجد کیانی آئی جی پولیس پنجاب کے فوکل پرسن بھی ہو نگے۔
سی پی او گوجرانوالہ سرفراز فلکی کو ڈی آئی جی آراین ڈی تعینات کر دیا گیا ، سابق سی ٹی او لاہور سید حماد عابد کو سی پی او گوجرانوالہ تعینات کر دیا ۔
جی این این کے مطابق پولیس افسران کی ٹرانسفر پوسٹنگ کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 14 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 17 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 12 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 16 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 14 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



