Advertisement
پاکستان

ایف سی بلوچستان کا  خاران میں خفیہ آپریشن  ، 6 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی :  آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کے ٹھکانے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولیاں بھی برآمد ہوئی ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 25th 2021, 2:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایف سی بلوچستان کا  خاران میں  خفیہ آپریشن  ، 6 دہشت گرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات  عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق  خاران میں خفیہ اداروں کی جانب سے دہشت گردوں کی موجودگی کی تصدیق پر ایف سی بلوچستان ساؤتھ  نے  آپریشن کیا،ایف سی کے محاصرے پر دہشتگردوں نے فرار کیلئے فائرنگ شروع کردی ۔

 آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں ،مارے گئے دہشتگردوں میں دہشتگرد کمانڈر گل میر اور کلیم اللہ بھی شامل تھے ۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ  دہشتگردوں کے ٹھکانے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولیاں بھی برآمد ہوئی ہیں ۔

Advertisement
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 3 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 19 hours ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 days ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • an hour ago
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 2 days ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی