اسلام آباد: نیپرا اتھارٹی نے پاکستان کے پہلے طویل المدتی پیداواری صلاحیت 2021-30 کے منصوبے ( آئی جی سیپ ) کی منظوری دیدی۔


نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق 10 سالہ منصوبہ بندی کو بجلی کی طلب کے حساب سے ہر سال نظر ثانی کی جائے گئی،آج کا دن تاریخی ہے کہ مستقبل میں سائنسی بنیادوں پر طلب ورسد کی پروجیکشن دیکھ کرمسابقتی بنیادوں پرسستی بجلی پیدا کی جائے گئی،اس پلان کی منظوری کے بعد بجلی کی پیداوار درآمدی وسائل کے بجائے مقامی وسائل سے کی جائے گی۔
نیپرا کا کہنا ہے کہ مستقبل میں فرنس آئل سے بجلی کی پیداوار 19سے کم ہو کر صرف 2 فیصد رہ جائے گی،آر ایل این جی سے پیداوار 17 سے کم ہو کر 11 فیصد ہو جائے گی،درآمدی کوئلے سے پیداوار 11 فیصد سے کم ہو کر 8 فیصد ہو جائے گی،آئی جی سیپ سے 2030 تک قابل تجدید توانائی سے بجلی کی پیداوار 60 فیصد سے زائد ہو جائے گی۔
نیپرا کے مطابق اتھارٹی آئی جی سیپ کی منظوری میں مشترکہ مفاداتی کونسل کی کاوشوں کو بھی سراتی ہے،اتھارٹی این ٹی ڈی سی کے پلاننگ ڈیپاٹمنٹ کے نوجوان انجئنیرز، وزارت توانائی اور تمام اسٹیک ہولڈرزکی کاوشوں کو تسلیم کرتے ہوئے انہیں آئی جی سیپ کی منظوری پر مبارکباد دیتی ہے۔

پاکستان کا 78واں جشن آزادی قوم کو مبارک،ملک کے مختلف شہروں میں آتشبازی کا شاندار مظاہرہ
- 13 hours ago

ملکی سالمیت کو نقصان پہنچانے کی کسی بھی مہم جوئی کا بلا جھجک فوری جواب دیا جائے گا،فیلڈ مارشل
- an hour ago

ملک بھر میں 78 واں یوم آزادی آج بھرپور ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے،توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز
- 3 hours ago

معرکہ حق نے ثابت کیا ہم اپنے ملک کا صحیح دفاع کررہے ہیں، ہماری ایٹمی قوت کسی جارحیت کی عکاس نہیں،شہباز شریف
- 13 hours ago

یہ دن ہمارے آباؤ اجداد کے ویژن، قربانیوں اور غیر متزلزل عزم کی ایک پختہ یاد دہانی ہے،چیف جسٹس
- 21 minutes ago

پاکستان کے یوم آزادی کی مناسبت سے گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا
- 2 hours ago

صدر مملکت کی 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانیوں کو مبارکباد
- 2 hours ago

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں پولیس پر دہشت گردوں کےحملے، 5 اہلکار شہید 5 زخمی
- an hour ago

78 ویں یوم آزادی کے موقع پر مسلح افواج کے سربراہان اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی قوم کو مبارکباد
- 3 hours ago

جشن آزادی کے موقع پر مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈ کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد
- 2 hours ago

یوم آزادی کے موقع پر امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو،کانگریس ارکان اور یورپی یونین کی سفیر کی مبارکباد
- 2 hours ago

78واں یوم آزادی: سپریم کورٹ سمیت تمام ہائیکورٹس میں پرچم کشائی کی تقاریب
- 7 minutes ago