اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات پھر سے مہنگی کرنے کی تیاریاں،اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات 10 روپے فی لٹر تک مہنگی کرنے کی سفارش۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 15th 2021, 4:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق 16 اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کوارسال،اوگرا سمری میں پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 90 پیسے فی لٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔
اوگراکی سمری میں ہائی اسپیڈ ڈیزل10 روپے فی لٹر مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہےجبکہ لیوی اور سیلز ٹیکس کم کر کے عوام کو ریلیف فراہم کیا جا سکتاہے۔
قیمتوں میں اضافے کی حتمی منظوری وزیر اعظم عمران خان دیں گے،نئی قیمتوں کا اطلاق وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے بعد ہو گا۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 16 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 4 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 4 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 19 hours ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 15 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 15 hours ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 20 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






