کرپشن پر 262 ملازمین چارج شیٹ ہوچکے ہیں ، ایک سو سات ملازمین کو نوکریوں سے نکال دیا گیا ہے ۔ کرپشن کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائیگی


اسلام آباد: نادرا نے اپنی پالیسی میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے عورت کو حق دے دیا ہے کہ وہ شادی کے بعد اپنی مرضی سے شناختی کارڈ پر خاوند یا والد کا نام لکھوا سکتی ہے ۔
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نادار طارق ملک کا کن اتھاکہ سو دنوں میں جنیڈر گیپ 14 سے دس فیصد پر آگیا ہے ۔
عورتوں کی رجسٹریشن کے لیے نادرا میں خواتین پر مبنی سپیشل ڈپارٹمنٹ بنا دیا گیا ہے ، جو خواتین کی رجسٹریشن کی پالیسی مرتب کرے گا۔ تمام خواتین لازمی شناختی کارڈ بنوائیں اور بچوں کو بھی رجسٹرڈ کروائیں ۔
طارق ملک نے کہا کہ نادرا میں کرپشن پر 262 ملازمین چارج شیٹ ہوچکے ہیں ، ایک سو سات ملازمین کو نوکریوں سے نکال دیا گیا ہے ۔ کرپشن کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائیگی ۔

دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی صدر کی ملاقات، اسرائیل کیخلاف امت مسلمہ کے اتحاد پر زور
- 4 گھنٹے قبل

پنجاب میں اسکول ٹیچر انٹرنز کی دوبارہ بھرتی کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل

بھارت جنگی شکست کی خفت مٹانے کیلئے کرکٹ میں اوچھے ہتھکنڈے اپنا رہا ہے ، عطا تارڑ
- ایک گھنٹہ قبل

مٹی کا تیل 3 روپے 15 پیسے مہنگا، نئی قیمت 179.96 روپے فی لیٹر
- 2 گھنٹے قبل

ملالہ یوسف زئی کا پاکستان میں سیلاب متاثرہ و تعلیم کے لیے 2 لاکھ ڈالر گرانٹ کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

ایشیا کپ: آئی سی سی نے اینڈی پائیکرافٹ کی تبدیلی کا مطالبہ مسترد کردیا
- 5 گھنٹے قبل

امت مسلمہ کو مشترکہ دفاعی معاہدے کی ضرورت ہے، مولانا فضل الرحمان
- 3 گھنٹے قبل

سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب، کشمور و شکارپور کے کچے علاقے زیر آب
- 2 گھنٹے قبل

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کا حکم
- 4 گھنٹے قبل

ایشیا کپ: قومی ٹیم کی آج ہونے والی پریس کانفرنس منسوخ، پاکستان کا ٹورنامنٹ سے دستبرداری پر غور
- 3 گھنٹے قبل

ایک اور یورپی نے بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا
- 2 گھنٹے قبل

وکیل ایمان مزاری کے لائسنس منسوخی کے لیے ریفرنس دائر
- 4 گھنٹے قبل