مظفر آباد: میر پور آزاد کشمیر میں 6 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کے مجرم کو سزائے موت سنادی گئی۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر اکتوبر 15 2021، 8:58 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق میر پور آزاد کشمیر میں 6 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والےمجرم کو عدالت نے موت کی سزا سنا دی ۔ کیس کا فیصلہ ایڈیشنل سیشن کورٹ میرپور کے جج جہانگیر جرال نے سنایا۔ عدالت نے نامزد مجرم محمد رمضان کو سزائے موت سناتے ہوئے 20 لاکھ روپے جرمانہ کی ادائیگی کا حکم بھی سنایا ۔
اس اہم مقدمہ کی سماعت کو 2 ماہ کے اندر مکمل کرتے ہوئے متاثرہ بچی کو انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا گیاہے ۔
9جون 2021 کو تھانہ منگلا کی حدود میں 6 سالہ بچی کو ملزم نے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا ۔ استغاثہ کی طرف سے پیروی آصف ایڈووکیٹ APP گوہر عباس ایڈووکیٹ نے کی۔ میرپور آزاد کشمیرعوامی حلقوں کی جانب سے اس قدر جلد انصاف کی فراہمی پر مسرت کا اظہار کیا گیا ہے ۔

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 11 گھنٹے قبل

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 4 دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 11 گھنٹے قبل

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 3 دن قبل

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 4 دن قبل

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 4 دن قبل

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 3 دن قبل

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 4 دن قبل

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 3 دن قبل

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 4 دن قبل

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- ایک دن قبل

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







