لاہور: گریٹر اقبال پارک کیس میں ریمبو اور ٹک ٹاکر عاشہ اکرم کی ایک اور آڈیو سامنے آگئی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 15th 2021, 10:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

مقامی میڈیا کے مطابق گریٹر اقبال پارک کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، ریمبو اور ٹک ٹاکر عاشہ اکرم کی ایک اور آڈیو سامنے آگئی ہے۔ریمبو نے ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کو اقبال پارک جانے پر راضی کیا۔
ریمبو کو کہتے سنا جا سکتا ہے کہ اقبال پارک پہنچ کر تم اپنی ریٹنگ دیکھنا ، 4 بجے تک پارک پہنچ جانا ہمارے پاس قانونی سیکورٹی موجو د ہے۔تم میری دی ہوئی فراک پہن کر جانا۔
جس پر خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے کہا کہ میں نے 14 اگست کیلئے سوٹ نکالا ہے۔
ریمبو نے کہا کہ میں نے بھی سوٹ نکال لیا ہے ، تم بس اپنی حیثیت اور عوام کا پیار دیکھنا، جس پر عائشہ اکرم نے کہا کہ تم نے پہلے میری جنتی عزت کرائی ہے مجھے پتہ ہے۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






