کراچی : انٹر بینک میں ڈالر 2 پیسے سستا ہوگیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 15th 2021, 10:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کا اختتام ہوگیا، انٹر بینک میں ڈالر 2 پیسے سستا ہوگیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 171.20 سے کم ہوکر 171.18 روپے پر بند ہوا۔
Interbank closing #ExchangeRate for today: https://t.co/KgqcCOJIf8 pic.twitter.com/yy6BTUOviO
— SBP (@StateBank_Pak) October 15, 2021
گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر 7 پیسے بڑھ کر 171 روپے 20 پیسےہوگئی تھی۔
دوسری جانب سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ، فی تولہ سونا 700 روپے کمی سے 118300 روپے کا ہوگیا جبکہ فی 10 گرام سونا 600 روپے سستا ہوکر101423 روپے پر آگیا۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 20 ڈالر کمی سے1780 ڈالر میں فروخت ہوا۔

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 18 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 18 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 4 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 18 hours ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 21 hours ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- a day ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





