گھریلو صارفین کو درآمدی گیس دی جائے گی۔


اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نئے گھریلو گیس کنکشنز پر پابندی لگا دی ہے۔
وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہےکہ گیس کا پرائسنگ میکنزم لارہے ہیں اور اس کے لیے قانون سازی کریں گے۔ جب تک نیا گیس پرائسنگ میکینزم نہیں آتا گھریلو گیس کنکشن پر پابندی لگارہے ہیں،
گیس کنکشن پر پابندی سوئی ناردرن اور سدرن دونوں کے لیے ہوگی۔ قانون سازی کے بغیر کمپنیوں کو سالانہ 35 سے 40 ارب روپے نقصان ہوتا ہے۔ گھریلو صارفین کو درآمدی گیس دی جائے گی۔
واضح رہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں مییں ہوشربااضافہ کردیا گیا۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلامیہ جاری کر دیا، حکومت نے پٹرول کی قیمت میں10روپے49 پیسے فی لٹر اضافہ کردیا جس کے بعد پٹرول کی فی لٹر قیمت 137 79 پیسے مقرر کی گئی ہے ۔
اعلامیہ کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 12روپے44 پیسے اضافہ کردیا گیا ہے ۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے اعلامیہ کے مطابق مٹی کا تیل 10 روپے 95 پیسے مہنگا کیا گیا جس کے بعد مٹی کےتیل کی قیمت 110روپے26 پیسے ہوگئی جبکہ لائٹ ڈیزل آئل 8 روپے 84 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر شہروں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان کے اشعب عرفان وینکوور مینز اوپن اسکواش کے فائنل میں پہنچ گئے
- ایک گھنٹہ قبل

حملے کی صورت میں افغانستان سمیت ہر جارح کو جواب دیا جائے گا ،سہیل آفریدی
- 15 گھنٹے قبل

صدرٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف ’’نو کنگز‘‘ کے نام سے تمام ریاستوں میں احتجاجی مظاہرے
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائیٹ ایچ ایس ون خلا میں روانہ
- 2 گھنٹے قبل

ویمنز ورلڈ کپ: مسلسل دوسری بار پاکستان کا میچ بارش کی نذر
- 14 گھنٹے قبل

عمران خان کی سابق خوشدامن لیڈی اینابیل گولڈ اسمتھ 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
- 3 گھنٹے قبل

حماس نے مزید 2 یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کر دیں
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان اور افغانستان جنگ بندی پر راضی، دونوں ممالک ایک دوسرے کی سر زمین کا احترام کریں گے، وزیر دفاع
- 3 گھنٹے قبل

دسمبر میں آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط ملنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
- ایک گھنٹہ قبل

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کی تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شمولیت
- 14 گھنٹے قبل

چین: دو اعلیٰ فوجی جرنیل بدعنوانی کے الزامات پر برطرف
- 14 گھنٹے قبل