دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کےٹی20 ورلڈ کپ کیلئے اعلان کردہ کمنٹری پینل میں انجم چوپڑا، ، اطہر علی خان، ایم مانگوا، پریسٹن مومسن، ڈینی موریسن، نیل او برائن، مارک نکولس اور ایلن ولکنس کو شامل کیا گیا ہے۔
آئی سی سی کے ورلڈ کپ کمنٹری پینل میں ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی،سابق جنوبی افریقی کرکٹر ڈیل اسٹین، سابق آسٹریلین کرکٹر شین واٹسن، ناصر حسین، ، مائیکل ایتھرٹن کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
پاکستان کی جانب سے کمنٹری پینل میں سابق کرکٹر بازید خان کو شامل کیا گیا ہے۔
آئی سی سی کے کمنٹری پینل میں بھارت کے ہرشا بھوگلے، سابق ٹیسٹ کرکٹر سینل گواسکر کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
ان کے علاوہ سابق ویسٹ انڈین کرکٹر این بشپ، نتالی جرمانوس، نیوزی لینڈ کے سائمن ڈول اور سری لنکا کے رسل آرنولڈ بھی شامل ہیں۔

ایسی کونسی حادثاتی ایجادات ہیں جنہوں نے دنیا بدل ڈالی؟ پڑھیں اس بلاگ میں
- 11 گھنٹے قبل

چیئرمین پی ٹی اے نے برطرفی کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی
- 10 گھنٹے قبل

سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ ججز کی بیواؤں کے لیے تا حیات سیکیورٹی کا فیصلہ واپس لے لیا
- 11 گھنٹے قبل

ہالی وڈ کے لیجنڈ اداکار اور فلم ساز رابرٹ ریڈفورڈ 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 11 گھنٹے قبل

تربت سے کراچی جانے والی سیکیورٹی کمپنی کی گاڑی سے 22 کروڑ روپے کی ڈکیتی
- 10 گھنٹے قبل

پارلیمانی کمیٹیوں سے علیحدگی: پی ٹی آئی سینیٹرز نے استعفے دے دیے
- 11 گھنٹے قبل
اسرائیلی فضائیہ کے حدیدہ بندرگاہ پر شدید حملے، 12 فضائی کارروائیاں
- 10 گھنٹے قبل

ایشیا کپ تنازع شدت اختیار کر گیا، پاکستان کا ٹورنامنٹ سے دستبرداری کا عندیہ
- 8 گھنٹے قبل

عمران خان سے اڈیالہ جیل میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے متعلق تفتیش
- 10 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی نے ہمیشہ ٹی ٹی پی کو خوش کیا ہے، وزیر مملکت برائے قانون
- 11 گھنٹے قبل

ایشیا کپ 2025: بنگلہ دیش کا افغانستان کو جیت کے لیے 155 رنز کا ہدف
- 10 گھنٹے قبل

بھارت جنگی شکست کی خفت مٹانے کیلئے کرکٹ میں اوچھے ہتھکنڈے اپنا رہا ہے ، عطا تارڑ
- 13 گھنٹے قبل