بٹگرام : 34سالہ خاتون نے سات بچوں کوجنم دے دیا۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر اکتوبر 17 2021، 2:12 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق ہسپتال کے ایڈمنسٹریٹرکرنل (ر)ڈاکٹرحامدسعیدالحق کے مطابق پٹھان قبیلے سے تعلق رکھنے والی 34سالہ خاتون نے ایک ساتھ سات بچوں کوجنم دیاہے۔
اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تمام بچےنارمل ،قبل ازوقت پیدائش کےباعث آئی سی یومیں ہیں، بچوں میں4لڑکےاور3لڑکیاں شامل ہیں۔
ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ نارمل بچے کی پیدائش 36ہفتوں میں ہوتی ہے لیکن ان کی پیدائش 32ہفتے بعدہوئی ہے، رخسانہ نامی خاتون نے چارلڑکوں اورتین لڑکیوں کوجنم دیاہے، ماں سمیت تمام بچے نارمل ہیں۔
خیال رہے کہ
واضح رہے کہ رواں سال جون میں راولپنڈی کے بینظیر بھٹو اسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش ہوئی تھی جس میں تین بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل تھا۔

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 12 days ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 12 days ago

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 11 days ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 11 days ago

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 11 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 13 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 14 days ago

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 11 days ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 13 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 13 days ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 14 days ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 12 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






