مظفرگڑھ: ریسکیو کا کہنا ہے کہ متاثرہ گھر سے نکالی جانے والی لاشوں میں 4 بچے اور 2 خواتین بھی شامل ہیں۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر اکتوبر 17 2021، 2:30 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پیرجہانیاں میں ایک گھر میں آگ لگ گئی ہے، آگ لگنے کے باعث گھر میں موجود ایک ہی خاندان کے 7 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے ہیں ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق متاثرہ گھر سے نکالی جانے والی لاشوں میں 4 بچے اور 2 خواتین بھی شامل ہیں ، جاں بحق ہونے والوں میں فاروق اور محبوب عرف کالا کی بیوی شامل تھی۔
محبوب عرف کالا کا کہنا ہے کہ مرنےوالوں میں بھائی فاروق،بھابھی،میری بیوی ،میرا بچہ اور3مزیدبچےشامل ہیں ، فاروق اور کالا کی بیوی آپس میں سگی بہنیں تھیں، وہ 3 بچے فاروق کے بچے تھے۔

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 3 دن قبل

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- ایک دن قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- ایک دن قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 11 گھنٹے قبل

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 3 دن قبل

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 4 دن قبل

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 14 گھنٹے قبل

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 4 دن قبل

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 4 دن قبل

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 15 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







