عمان: ٹی 20 ورلڈ کپ سری لنکا کی ٹیم نےنامیبیا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔


تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں ٹاس جیت کر نمیبیا کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا،کیپٹن داسون شناکا نے کہا کہ ابوظہبی میں شام کے بعداوس بننے کا امکان تھا اسلیےباؤلنگ کا فیصلہ کیا۔
سری لنکا کی شاندارباولنگ کی بدولت نامیبیا کی ٹیم 96 رنز پر ڈھیرہوگئی،اور سری لنکا کو جیت کیلئے 97 رنز کا ہدف دیا۔
نامیبیا کی ٹیم کا آغازاچھاناتھا اورصرف 29 رنز پراس کے دو کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔
نامیبیاکی طرف سے سب سے زیادہ رنز کریگ ویلمز نے بنائے،انہوں نے 36 گیںدوں پر 29رنز بنائے ان کی انگزمیں دو چھکے بھی شامل تھے۔ نامیبیا کے کپتان عرسمس نے دو چوکوں کی مدد سے 20 رنز کی کھیلی۔
سرے لنکا کی جانب سے مہیش تھکشانانے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا،لاہیروکنارا اور ہاسارنگانے دودو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
سری لنکا نے 97 رنز کاہدف باآسانی 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ سری لنکا کی جانب سے راجاپاسکا نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 27 گیندوں پر 42 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے،انکی انگز میں چار چوکے اور تین چھکے شامل تھے۔

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے
- 5 گھنٹے قبل

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور
- 2 دن قبل

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- 2 دن قبل

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا
- 2 دن قبل

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- ایک گھنٹہ قبل

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 4 گھنٹے قبل

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 2 دن قبل

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد
- 3 دن قبل

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی
- 2 دن قبل

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- 3 دن قبل

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم
- 2 دن قبل

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- 3 دن قبل






