فیملی ساتھ ہوتو ٹکٹ دیا جائیگا۔ ایک سے دو دن میں یہ صورتحال بہتر ہوجائیگی ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 26th 2021, 8:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

راولپنڈی : کلعدم مذہبی جماعت کے دھرنے کے پیش نظر ریلوے انتظامیہ بھی متحرک ہوگئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق لاہورسے راولپنڈی جانے والی ٹرین میں اکیلے مرد مسافر کے سفر کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔ تاہم مرد مسافر اپنی فیمیلی کے ساتھ سفر کرسکتے ہیں ۔

ریلوے کے ٹکٹ صرف فیملی کے ساتھ جانے والے مرد مسافروں کو جاری کیے جارہے ہیں ۔ چیئرمین ریلوے نے راولپنڈی نے فیصلہ کیا ہے کہ اوپن ٹکٹ پر سفر نہیں کرسکتے ، البتہ فیملی ساتھ ہوتو ٹکٹ دیا جائیگا۔ ایک سے دو دن میں یہ صورتحال بہتر ہوجائیگی ۔
ویڈیو دیکھیں :

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 9 hours ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 10 hours ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 13 hours ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 4 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







