Advertisement

نائیجیریا : مسجد میں مسلح افراد کی  فائرنگ ، 18 نمازی شہید 

مڈغاسکر: نائیجیریا  کے علاقے نائیجر کی ایک  مسجد میں مسلح افرادکی فائرنگ سے 18نمازی شہید ہوگئے۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 26th 2021, 8:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نائیجیریا  : مسجد میں مسلح افراد کی  فائرنگ ، 18 نمازی شہید 

خبر ایجنسی کے مطابق   مسلح افراد نماز فجر کے وقت مسجد میں داخل ہوئے اور ادائیگی نماز کےدوران وہاں موجود افراد پر  اندھا دھند فائرنگ کردی ۔ جس کے نتیجے میں 18 نمازی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ  20 زخمی ہو ئے ہیں ۔ خبر ایجنسی کے مطابق عینی شاہد کا کہنا ہے کہ   10 افراد کو اغوا بھی کیاگیاہے ۔

نا ئیجر کی ریاستی پولیس کے ترجمان نے فوری طور پر  بیان دینے سے  انکار کردیا ۔ تاہم ان کا کہنا ہے کہ اس تنازعہ میں پھنسے ہوئے کچھ مقامی ہاؤسا کا شتکاری برادریوں کے خلاف ہتھیار اٹھا لیے ہیں ۔ 

نائیجریا میں نسلی تشدد کی وجہ سے اس سال اب تک سیکڑوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں ، پانی اور زمین پر دہائیوں سے تنازعات جاری ہیں ۔ مسلح ڈاکوؤں نے اس سال شمال مغربی نائیجیریا میں سینکڑوں افراد کو اغوا یا قتل کیا ہے۔ نائجر کی ریاست اور مقامی حکومت کے اہلکاروں  کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اسلامی عسکریت پسند گروپ  نے ریاست میں متعدد کمیونٹیز پر قبضہ کر لیا ہے۔ 

تازہ ترین حملہ نائجیریا کے شمال مغربی اور وسطی علاقوں میں زیادہ تر ریاستوں میں سیکورٹی کی مخدوش صورتحال کی ایک اور مثال ہے۔ خاص طور پر شمال مغرب میں مہلک تشدد میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

Advertisement
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 hours ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 9 hours ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • a day ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • a day ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 9 hours ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • a day ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • a day ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 12 hours ago
Advertisement