اس مہم کے خلاف جہاں بھارت سے کئی آوازیں اٹھ رہی ہیں وہیں پاکستان کے نائب کپتان محمد رضوان بھی محمد شامی کے حق میں بول پڑے ہیں ۔


ابوظہبی : ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان سے عبرتناک شکست کے بعد بھارتی انتہا پسندوں نے مسلمان کرکٹر محمد شامی کے خلاف سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مہم شروع کی ہوئی ہے ۔
اس مہم کے خلاف جہاں بھارت سے کئی آوازیں اٹھ رہی ہیں وہیں پاکستان کے نائب کپتان محمد رضوان بھی محمد شامی کے حق میں بول پڑے ہیں ۔
محمد رضوان اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ایک کھلاڑی کو اپنے ملک اور لوگوں کے لیے جس طرح کے دباؤ ، جدوجہد اور قربانیوں سے گزرنا پڑتا ہے اس کا اندازہ نہیں لگایا جاسکتا ۔
محمد رضوان نے اپنے ٹوئٹ میں بھارتیوں کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ’محمد شامی ایک اسٹار ہے اور دنیا کے بہترین بولرز میں سے ایک ہے، اپنے اسٹار کی عزت کریں اور قدر کریں۔کرکٹ کے ذریعے لوگوں کو جوڑنا چاہیے ناکہ تفریق پیدا کی جائے۔‘
The kind of pressure, struggles & sacrifices a player has to go through for his country & his people is immeasurable. @MdShami11 is a star & indeed of the best bowlers in the world
— Mohammad Rizwan (@iMRizwanPak) October 26, 2021
Please respect your stars. This game should bring people together & not divide 'em #Shami #PAKvIND pic.twitter.com/3p70Ia8zxf

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 11 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- ایک گھنٹہ قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 7 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 7 گھنٹے قبل









