دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی تازہ رینکنگ جاری کر دی ہے۔


تفصیلات کے مطابق پاکستانی کھلاڑیوں کو ورلڈ کپ میں شاندار پرفارمنس کا صلہ مل گیا، قومی وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان تین درجے ترقی کے بعد چوتھے نمبر پر پہنچ گئے، محمد رضوان نے بھارت کے خلاف ناقابل شکست 79 رنز بنائے، کیویز کے خلاف بھی 33 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔
دوسری طرف کپتان بابر اعظم کی دوسری پوزیشن برقرار ہے،، انہیں پہلی نمبر پر قبضہ جمانے کیلئے 12 پوائنٹس درکار ہیں۔بلے بازوں کی رینکنگ میں انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان کا پہلا نمبر برقرار ہے۔
دوسری طرف باؤلنگ کریں تو بھارت کے خلاف تین وکٹیں لینے والے شاہین آفریدی گیارہ درجے ترقی کے بعد بارہویں نمبر پر آ گئے ہیں، نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں چار شکار کرنے والے حارث رؤف نے لمبی چھلانگ لگائی ہے، وہ 34 درجے ترقی کر کے 17ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- ایک گھنٹہ قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 7 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 11 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 7 گھنٹے قبل









