ابوظبی: میں نمیبیا نے اسکاٹ لینڈ کو 4 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 28th 2021, 3:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں نمیبیا نے اسکاٹ لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نمیبیا نے 110 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کرلیا۔
نمیبیا کی جانب سے جے جے سمت نے 32 رنز بنائے ، کریگ ولیمز نے 23 اور مائیکل وین نے 18 رنز اسکور کیے۔
اسکاٹ لینڈ کی جانب سے لیسک نے دو کھلاڑیوں کوآوٹ کیا ، شریف، گریوز اور واٹ ایک، ایک وکٹ حاصل کرسکے۔
قبل ازیں اسکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 109 رنز بنائے تھے۔
اسکاٹ لینڈ کی جانب سے مائیکل لیسک 44، کرس گریوز 25 رنز کے ساتھ نمایاں رہے تھے، اسکاٹش ٹیم کے ٹرمپل مین نے تین کھلاڑیوں کوآوٹ کیا فرائے لنک نے دو، سمت اور ڈیوڈ ویزے نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی تھی۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 6 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 10 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago
ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کردی
- 30 minutes ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 7 hours ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









