Advertisement
تجارت

سونے کی قیمت میں آج پھر زبردست کمی

کراچی : فی تولہ سونا 3550 روپے کمی سے 120650 روپے پر آگیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 28th 2021, 11:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونے کی قیمت میں آج پھر زبردست کمی

تفصیلات کے مطابق سونے کی قیمت میں ایک اور بڑی گراوٹ دیکھی گئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن  کے مطابق  فی تولہ سونا 3550 روپے کمی سے 120650 روپے پر آگیاہے۔ فی 10 گرام سونا 3043 روپے کمی سے 103438 روپے پر آگیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر کمی سے 1802 ڈالر فی اونس میں فروخت ہوا۔

گزشتہ روزسندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ  فی تولہ سونا 7800 روپے کمی سے 124200 روپے کی سطح پر آگیا تھا جبکہ  فی 10 گرام سونا6687 کمی سے106481 روپے پر فروخت ہورہا تھا۔عالمی مارکیٹ میں سونا 15 ڈالر کمی سے 1789 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا تھا۔

Advertisement
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 3 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 17 گھنٹے قبل
Advertisement