اسلام آباد: پاکستان میں کورونا سے اموات اور کیسز کی شرح میں نمایاں کمی آئی ہے ، ملک میں مزید17 افراد انتقال کرگئے جبکہ 659 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔


نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے دوران ملک میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 12لاکھ 71ہزار687 تک پہنچ گئی ہے۔ ملک میں چوبیس گھنٹے کے دوران وائرس کے 45ہزار093 ٹیسٹ کئےگئے گئے جن میں مثبت کیسز کی شرح 1.43 فیصد رہی۔
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 931 افراد کورونا وائرس سے صحتیاب ہوئے ہیں ۔اب تک 95.9 فیصد مریض کوویڈ سے صحت یاب ہوئے جن کی تعداد 12 لاکھ 20 ہزار 105 ہے۔
Statistics 29 Oct 21:
— NCOC (@OfficialNcoc) October 29, 2021
Total Tests in Last 24 Hours: 45,093
Positive Cases: 659
Positivity %: 1.46%
Deaths : 17
Patients on Critical Care: 1395
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 5 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 40 منٹ قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 2 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 5 دن قبل

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 5 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 5 دن قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 2 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 2 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 20 گھنٹے قبل




