لاہور: قومی ہیرو شعیب اختر نے کہا ہے کہ پی ٹی وی مجھے آف ایئر کرنے والا کون ہوتا ہے، میں نے لائیو پروگرام میں لاکھوں لوگوں کے سامنے استعفیٰ دیا تھا۔


سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سرکاری ٹی وی کی انتظامیہ کے رویے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی وی مجھے آف ایئر کرنے والا کون ہوتا ہے، میں نے لائیو پروگرام میں لاکھوں لوگوں کے سامنے استعفیٰ دیا تھا، مجھے آف ایئر کرنے کے احکامات مضحکہ خیز ہیں۔
Well thats hilarious.
— Shoaib Akhtar (@shoaib100mph) October 28, 2021
I resigned in front of 220 million Pakistanis & billions across the world.
Is PTV crazy or what? Who are they to off air me? https://t.co/514Mk0c64e
قبل ازیں سرکاری ٹی وی پرقومی ہیرو شعیب اختر کیساتھ بدتمیزی میزبان ڈاکٹر نعمان نیاز کو مہنگی پڑ گئی ، تحقیقاتی کمیٹی کی سفارش پر میزبان کو آف ائیر کردیا گیا۔
وزیراعظم عمران خان نے بھی معاملے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے، سوشل میڈیا پر بھی شعیب اختر کی حمایت میں پیغامات کا سلسلہ جاری رہا۔

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 17 hours ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 days ago







