ہرنائی : بلوچستان کے شہر ہرنائی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 29th 2021, 1:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ضلعی انتظامیہ کے مطابق شہر و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کے بعد لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق زلزلے سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ ضلعی انتظامیہ نے ہائی الرٹ جاری کردیا، ریلیف اپریشن سینٹرز سے رابطہ کیا جارہا ہے ۔
خیال رہے کہ ضلع بھر میں وقفے کے بعد تیسری مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
خبر میں تفصیل شامل کی جارہی ہے ۔۔۔

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 19 منٹ قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 18 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






