لاہور : بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے سالانہ امتحان 2021 کے نتائج کا اعلان کردیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 29th 2021, 3:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ 1 سالانہ امتحان میں 155287 امیدواران نے شرکت کی تھی ۔ جن میں سے 154077امیدواران کامیاب ہوئے ۔
امتحان میں کامیابی کا تناسب 99.22 فیصد رہا۔
سالانہ امتحان میں امیدواران نے اختیاری مضامین میں امتحان دیا تھا جس کی بنیاد پر لازمی مضامین میں نمبر دیے گیے ہیں ۔
دوسری جانب فیصل آباد میں بھی تعلیمی بورڈ نے انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کر دیا ۔ انٹرمیڈیٹ پارٹ ون میں 90 ہزار 776 طلبہ نے شرکت کی جس میں 90 ہزار 192 طلبہ کامیاب ہوئے ، بورڈ انتظامیہ کے مطابق کامیابی کا تناسب 99.36 رہا ۔

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- a day ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 2 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 20 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 days ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 2 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 42 minutes ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- a day ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 5 hours ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 36 minutes ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- a day ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 2 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





