اس بات کا اعلان سالانہ کانفرنس میں کیاگیا ہے ۔ واضح رہے کہ فیس کے مالک زکر برگ ہیں ۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر اکتوبر 29 2021، 3:45 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

نیویارک : سماجی رابطوں کی معروف ترین ویب سائٹ فیس بک کی مرکزی کمپنی کانام تبدیل کردیاگیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق فیس بک کی مرکزی کمپنی کا نیانام " میٹا " رکھ دیاگیا ہے ۔
اس بات کا اعلان سالانہ کانفرنس میں کیاگیا ہے ۔ واضح رہے کہ فیس کے مالک زکر برگ ہیں ۔
عالمی خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ فیس بک نے رای براڈنگ کے منصوبے کے تحت کمپنی کا نام تبدیل کرکے میٹا رکھ لیا ہے۔
خبر رساں ایجنسی کے مطابق فیس بک کی جانب سے نام کی تبدیلی کا اعلان کمپنی کے سالانہ کانفرس سے دوران کیا گیا ہے۔
اس ضمن میں فیس بک کی انتطامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ صارفین ورچوئل ماحول میں کام ، بات چیت اور گیم کھیل سکیں گے۔

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 2 days ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- an hour ago

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 2 days ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 5 days ago

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 5 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 2 days ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 5 days ago
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 5 days ago

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 2 days ago

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 2 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 21 hours ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





