18 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 163.03 ریال رہی-

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 29th 2021, 7:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ریاض : عالمی گولڈ مارکیٹ میں جمعرات کو سونے کی قیمت میں اضافے کے اثرات سعودی عرب پر بھی پڑے اور سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔
جمعرات کو سعودی گولڈ مارکیٹ میں کافی تیزی رہی - 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 217.38 ریال رہی۔
مملکت میں سب سے زیادہ 21 قیراط سونے کا استعمال ہے- 21 قیراط والے ایک گرام کی قیمت 190.21 ریال رہی- 18 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 163.03 ریال رہی-
مملکت میں 24 قیراط ایک کلو گرام سونے کی قیمت دو لاکھ 17 ہزار 380 ریال رہی جو ڈالرز میں 57 ہزار 967 بنتی ہے- اسی طرح ایک اونس سونے کی قیمت بڑھ کر 6761.25 ریال ہوچکی ہے۔

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 گھنٹے قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 20 گھنٹے قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 3 گھنٹے قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 6 منٹ قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 8 منٹ قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






