Advertisement

سعودی عرب نے دوبارہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے وقفے کی شرط ختم کردی

اب کوئی بھی مسلمان اعتمرنا یا توکلنا ایپس میں سے کسی ایک کے ذریعے دوبارہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے بکنگ کی درخواست دے سکتا ہے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 29th 2021, 7:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی عرب نے دوبارہ عمرہ کی ادائیگی  کے لیے وقفے کی شرط ختم کردی

مکہ مکرمہ : سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے دوسری بار عمرہ کی ادائیگی کےلیے کم سے کم پندرہ دن کے وقفے کی شرط ختم کردی ہے ۔ 

اب کوئی بھی مسلمان اعتمرنا یا توکلنا ایپس میں سے کسی ایک کے ذریعے دوبارہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے بکنگ کی درخواست دے سکتا ہے ۔ 

اخبار’عکاظ‘کے مطابق کل جمعرات سے عمرہ کی ادائی کے لیے بکنگ کی سہولت فعال کردی گئی ہے۔ عمرہ کی ادائی کا پہلے اجازت نامے کی مدت ختم ہونے کے ساتھ دوبارہ عمرہ کے لیے درخواست دی جاسکتی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہوگا کہ اب دو بار عمرہ کی ادائی کے درمیان زمانی وقفے کی پابندی نہیں رہی ہے۔ کوئی بھی مسلمان ’اعتمرنا‘ یا ’توکلنا‘ ایپس کے ذریعے اپنی رجسٹریشن کراسکتے ہیں۔

خیال رہے کہ سعودی عرب کی حکومت نے 17اکتوبر کو مسجد حرام اور مسجد نبویﷺ کو پوری گنجائش کے مطابق زائرین کے لیے کھول دی تھی۔ اس موقعے پر نمازیوں کے درمیان سماجی فاصلے کی شرط بھی ختم کر دی گئی تھی.

Advertisement
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • a day ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 20 hours ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 days ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • a day ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 19 hours ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • a day ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • a day ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر