مصر میں فجر کی اذان دیتے ہوئے ایک بزرگ مؤذن کےخالق حقیقی سے جاملے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 29th 2021, 8:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
میڈیا رپورٹس کے مطابق المنوفیہ گورنری میں الباجور مرکز کے علاقے میں ایک بزرگ مؤذن الحاج حسنی نماز فجر کی اذان دیتے ہوئے ’حی علی الصلواۃ‘ کے الفاظ پر رک گئے اور بقیہ اذان مکمل نہیں کی۔ جس کے بعد معلوم کرنے پر پتا چلا کہ ان کی روح پرواز کر چکی تھی۔
ان کے بیٹے محمود حسنی نے بتایا کہ ان کے والد کئی سال سے قریبی مسجد میں رضا کارانہ طورپر اذان دیتے تھے۔ محمود نے بتایا کہ معمول کے مطابق وہ فجر کی نماز کی اذان کے لیے گھر سے وضو کرکے نکلے۔
انہوں نے اذان شروع کی۔ تاہم جب درمیان میں خاموشی چھا گئی۔ ہم لوگ مسجد کی طرف دوڑے تاکہ اذان ادھوری رہنے کی وجہ معلوم کریں۔ جب ہم مسجد میں داخل ہوئے تو والد صاحب قبلہ رخ ہوکر مسجد کے فرش پر لیٹے ہوئے تھے اور ان کی روح پرواز کر چکی تھی۔

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- a day ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 17 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 19 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







