اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حکومت کی رٹ اور امن وامان کو قائم رکھا جائے گا۔


تفصیلات کے مطابق آج قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا، اجلاس کی صدارت عمران خان نے کی، اجلاس میں ملکی صورتحال اور امن امان کا معاملہ زیر بحث رہا، اجلاس میں چارو فورسز کے چیف شامل تھے۔
وزیر داخلہ شیخ رشید نے نیوز کانفرنس میں کہا کہ حکومت کی رٹ اور امن امان کو قائم رکھا جائے گا، مزاکرات کا معاملہ بھی اجلاس میں زیر بحث آیا، آج بھی شام میں ہم مزاکرات کریں نور الحق قادری بھی ہو گے، پنجاب پولیس کو رینجرز کے ماتحت کر دیا ہے، پنجاب حکومت رینجرز کے حوالے سے فیصلہ کرے گی۔
وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ اب تک چار پولیس اہلکار شہید ہوئے ہیں، 80سےزائدپولیس اہلکار ابھی تک شدید زخمی ہیں، ایسی فورس پر گولیاں چلائی گئیں ہیں جس کے پاس شیل اور لاٹھیاں تھیں۔انہوں نے کہا کہ ہم اپنے وعدے پر قائم ہیں لیکن ٹی ایل پی نے اپنے وعدے مطابق جی ٹی روڈ نہیں کھولا، شام میں جو بھی مزاکرات ہوں گے اس حوالے سے آپکو آگاہ کیا جائے گا۔
وزیر داخلہ شیخ رشید نے مزید کہا کہ کل یا پرسوں عمران خان قوم سے خطاب کریں گے، جو عمران خان کا مؤقف ہو گاوہی حکومت کا ہو گا۔ ہم نے 38 لوگوں کا ریکارڈ حاصل کیا ہے، بھارت،ہانگ کانگ ،امریکااور برطانیہ سےواٹس ایپ پر کام کیا جا رہا ہے، میں سوشل میڈیاکالیڈرنہیں ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم چاہتےہیں قومی نقصان نہ ہو،دونوں طرف سےجانیں بہت عزیزہیں، سعدرضوی سے بات چیت جاری ہے، ہم چاہتے ہیں معاملات خوش اسلوبی سے حل ہوں۔

پاکستان اور مراکش کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط
- 8 hours ago

جاپان جنوبی پنجاب میں بچوں کی صحت کیلئے 18.62 ملین ڈالر گرانٹ دے گا،معاہد ے پر دستخط
- 14 hours ago

قومی سلامتی کے اُمور میں یکسوئی اور بیانیے پر اتفاقِ رائے وقت کی ضرورت ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 12 hours ago

شہریوں کیلئے اچھی خبر، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
- 14 hours ago

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 13 hours ago

مہک ملک ایک ڈرامے کے عوض کتنی رقم وصول کرتی ہیں؟ڈانسر نے بتا دیا
- 11 hours ago

بیرون ملک جانے والے شہریوں کیلئے اچھی خبر،پاکستان اوریو اے ای کے درمیان پری امیگریشن کلیئرنس پر اتفاق
- 14 hours ago

بنوں: امن کمیٹی پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق
- 14 hours ago

وزیراعظم سے ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ایرکسن کے وفد کی ملاقات، آئی ٹی انفراسٹرکچر کی ترقی یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ
- 8 hours ago

جے یو آئی (ف) کے سینئر رہنما مولانا سلیم اللہ خان ترکئی انتقال کر گئے
- 13 hours ago

صوبائی حکومت نے کراچی سمیت سندھ کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کر دیا
- 13 hours ago

آئی سی سی نے انڈر 19 ورلڈ کپ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا،پاکستانی آفیشلز بھی شامل
- 10 hours ago








.jpg&w=3840&q=75)

