Advertisement

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ، بنگلہ دیش نے ٹاس جیت لیا

دوسرا میچ پاکستان اور افغانستان کے درمیان دبئی میں کھیلا جائے گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 29th 2021, 8:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ، بنگلہ دیش نے ٹاس جیت لیا

شارجہ :  بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے ۔

واضح رہے کہ شارجہ میں پہلا میچ جاری ہے جبکہ دوسرا میچ پاکستان اور افغانستان کے درمیان دبئی میں کھیلا جائے گا۔ بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کا میچ اس حوالے سے اہم ہے کہ جو ٹیم یہ میچ ہارے گی وہ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوجائے گی۔

پاکستان نے اب تک ٹی 20 ورلڈکپ میں دو میچز کھیلے ہیں اور دونوں ہی جیتے ہیں جبکہ افغانستان نے اپنا واحد میچ سکاٹ لینڈ کے خلاف کھیلا تھا  اور بڑے مارجن سے جیت اپنے نام کی تھی۔

Advertisement
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 18 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 19 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • ایک دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی