اسلام آباد:ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم موجودہ صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 29th 2021, 10:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کے مطابق کہ وزیراعظم عمران خان کل قوم سے خطاب کریں گے، وزیراعظم موجودہ صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے، وزیراعظم علمائے کرام سے بھی ملاقات کریں گے۔
اس سے قبل وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا تھا ، اجلاس میں قومی سلامتی کے اجلاس ڈی جی آئی بی اور مشیر خزانہ شوکت ترین شریک ہوئے، جبکہ ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید بھی وہاں موجود تھے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، ڈی جی ایم او بھی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا حصہ تھے ۔ اجلاس میں وزیراطلاعات ،وزیر دفاع پرویز خٹک، نیول چیف امجد خان نیازی، ائیر چیف ظہیر احمد بابر اور وزیر داخلہ اجلاس بھی اجلاس میں شریک تھے۔
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 16 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 15 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 11 hours ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 16 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 16 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 15 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 12 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







