دبئی : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کیئریر کے اختتام سے قبل ورلڈ کپ جیتنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 29th 2021, 10:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ کیئریر کے اختتام سے قبل ورلڈ کپ جیتنے دیکھنا چاہتا ہوں۔ 2009 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی جیتنا ان کی زندگی کا یادگار لمحہ تھا۔
شعیب ملک کا کہنا ہے کہ کرکٹ کو خیر آباد کہنے سے قبل ایک بار پھر ان لمحات سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹیم سے جب زیادہ توقع نہیں ہوتی تو اس کا فائدہ بھی ہوتا ہے، جب کوئی آپ کو فیورٹ نہیں سمجھتا تو اس کو چیلنج سمجھ کر اپنا بہتر دینے کی کوشش کرتے۔

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 17 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 13 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 11 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 16 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









