کراچی : ریکسیو کے مطابق دھماکے میں 4 افراد ہلاک جبکہ 5 زخمی ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 30th 2021, 2:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطا بق کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بورڈ آفس کے قریب پیٹرول پمپ پر دھماکہ کا واقعہ پیش آیا ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکہ سی این جی سلنڈر پھٹنے سے ہوا۔
ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ دھماکے میں کئی افراد زخمی ہیں۔ زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ڈی آئی جی ویسٹ ناصر آفتاب کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے سلینڈرکےٹکڑے نہیں ملے، بم ڈسپوزل ٹیم طلب کرلی ہے ۔مزید تحقیقات جاری ہے۔ پٹرول پمپ کے الیکٹریکل روم کادروازا دھماکے سے اڑ کر دور جا گرا، دھماکے کی نوعیت جاننے کیلئے بم ڈسپوزل ٹیم طلب کرلی گئی ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 12 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 13 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 8 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 13 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 11 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 12 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 7 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







