Advertisement
پاکستان

نارتھ ناظم آباد بورڈ آفس کے قریب پیٹرول پمپ پر دھماکہ، 4 جاں بحق

کراچی :  ریکسیو کے مطابق دھماکے میں 4 افراد ہلاک جبکہ 5 زخمی ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 30th 2021, 2:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نارتھ ناظم آباد بورڈ آفس کے قریب پیٹرول پمپ پر دھماکہ، 4 جاں بحق

تفصیلات کے مطا بق کراچی کے علاقے   نارتھ ناظم آباد بورڈ آفس کے قریب پیٹرول پمپ پر دھماکہ کا واقعہ پیش آیا ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکہ سی این جی سلنڈر پھٹنے سے ہوا۔

ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ دھماکے میں کئی افراد زخمی  ہیں۔  زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ڈی آئی جی ویسٹ ناصر آفتاب کا کہنا ہے کہ  جائے وقوعہ سے سلینڈرکےٹکڑے نہیں ملے،  بم ڈسپوزل  ٹیم طلب کرلی ہے ۔مزید تحقیقات جاری ہے۔ پٹرول پمپ کے الیکٹریکل روم کادروازا  دھماکے سے اڑ کر دور جا گرا،  دھماکے کی نوعیت جاننے کیلئے بم ڈسپوزل  ٹیم طلب کرلی گئی ہے اور  تحقیقات جاری ہیں۔

Advertisement
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 11 گھنٹے قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 11 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 10 گھنٹے قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 12 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 12 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 8 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر