Advertisement

ایک سال میں 39 کیچز، رضوان اور دھونی مشترکہ ریکارڈ

محمد رضوان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں بھارت کے خلاف اپنی شاندار پرفارمنس سے اپنے ناقدین کے منہ بند کر دئیے تھے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 30th 2021, 4:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایک سال میں 39 کیچز، رضوان اور دھونی مشترکہ ریکارڈ

ابوظہبی : جہاں ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے، وہیں پاکستانی کھلاڑی نئے ریکارڈ بنانے اور پرانے توڑنے میں بھی مصروف ہیں۔

افغانستان کے میچ میں پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان نے سابق بھارتی کپتان اور لیجنڈری کرکٹر مہندر سنگھ دھونی کا ریکارڈ برابر کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

محمد رضوان نے بطور وکٹ کیپر ایک سال میں 39 کیچز کرنے والے دھونی کا ریکارڈ برابر کردیا۔ بھارتی سابق کپتان ایم ایس دھونی نے 2016 میں ایک سال میں 39 ٹی ٹوئنٹی کیچز کیے تھے۔

یاد رہے محمد رضوان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں بھارت کے خلاف اپنی شاندار پرفارمنس سے اپنے ناقدین کے منہ بند کر دئیے تھے۔

انہوں نے کپتان بابر اعظم کے ساتھ  بھارت کے خلاف ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 13ویں اوور میں سنچری پارٹنرشپ مکمل کی جبکہ 18 ویں اوور میں 152 کا اسکور عبور مکمل کر کے بھارت کو آل آوٹ کر دیا۔

Advertisement
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 7 hours ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 7 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • a day ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 6 hours ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 hours ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 6 hours ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • a day ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 7 hours ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 days ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 hours ago
Advertisement